کار فرسٹ د وست بنئے اور
نقد کما ئیں

اپنے دوستوں کو اپنی گاڑی کار فرسٹ کو بیچنے کا حوالہ دیتے رہیں اور نقد رقم لیتے رہیں۔ جب بھی آپ اپنے کسی دوست کو اپنی گاڑی کار فرسٹ کو بیچنے کا حوالہ دیں تو نقد رقم آپکی جیب میں۔

کار کی قیمت حوالہ جاتی ہے انعام
بیس لاکھ تک 10,000روپے
بیس سے چالیس لکھ تک 20,000روپے
چالیس لکھ سے اوپر 25,000روپے

دوست آرمی میں شامل ہونے کے لئے براہ مہربانی فارم بھریں

+92
  1. ١۔آپکا موبا ئل نمبر آپکا یونیک کوڈ ہو گا۔
  2. ٢۔کار فرسٹ اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت کسی بھی درخواست کو مسترد کر سکتا ہے
  3. ٣۔کار فرسٹ بغیر کسی پیشگی نوٹس کسی بھی وقت پروگرام کے کسی بھی یا تمام عناصر کو منسوخ / ختم / تبدیل کر سکتا ہے
  4. ٤۔ مزید تفصیلات جاننے کے لئے رجسٹر کریں
  5. ٥۔ کار فرسٹ دوست پروگرام کے انعامات اور ترغیبات ہیں نون پرومو سیلز پر صرف ادائیگی کے اہل ہیں
Banner

یہ کیسے کام کرتا ہے

1سٹیپ: رجسٹر آن لائن

کار فرسٹ دوست پروگرام کے لئے رجسٹر کریں اور اپنے دوستوں کو کار فرسٹ کا حوالہ دینا شروع کریں۔

2سٹیپ: آن لائن بکنگ

آپ کا دوست آپ کے رجسٹرڈ فون نمبر کو آن لائن اپ ڈیٹ کرنے پر آن لائن بکنگ کرتے وقت حوالہ دے گا۔

3سٹیپ: نقد رقم کمائیں

ہر ریفر کی گئی گاڑی کی فروخت پر نقد انعام ۔ جتنی زیادہ فروخت اتنا زیادہ نقد انعام۔